Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
تازہ ترین

پاکستان چھوڑ کر امریکہ جا رہی ہوں، میرا

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا پاکستان چھوڑکر امریکہ چلی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکارہ میرا نے امریکہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ بہت جلد پاکستان چھوڑکر امریکہ جارہی ہیں ،وہ اب وہیں رہیں گی۔ میڈیا سے گفتگو میں میرا نے کہا کہ ان کے پاس امریکہ اور کینیڈا کے گرین کارڈ موجود ہیں۔فلموں سے دور اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑ کرجانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔
 

شیئر: