Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مادھوری ڈانس ٹیچر بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت کو بالی وڈ اداکاراﺅں میں بہترین رقاصہ ماناجاتاہے۔ اپنی انہی صلاحیتوں کی بنا پر مادھوری اگلی فلم میں ڈانس ٹیچر بنیں گی۔ مادھوری فلم کلنک میں رقص سکھاتی ہوئی دکھائی دیں گی۔ کہاجارہاہے کہ مادھوری اور عالیہ بھٹ فلم میں ایک آئٹم گیت بھی پیش کریں گی۔اداکارہ مادھوری کافی عرصے بعد کلنک میں سنجے دت کےساتھ بطور اداکارہ کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: