Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کانٹے میں پھنسی مچھلی اورشلپا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ حال ہی میں شلپا شیٹی نے مالدیپ کے سمندر سے مچھلی پکڑی جسکی تصویرانہوں نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کرڈالی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شیٹی اپنی تازہ تصویر میں کانٹے میں پھنسی مچھلی دیکھ کر حیرت اور خوشی کا اظہار کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
 
 

شیئر: