Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ادیتی کا نیا فوٹوشوٹ

بالی وڈ کی اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری نے حال ہی میں نیا فوٹوشوٹ کرایاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ ادیتی راو حیدری نے انگریزی میگزین کے اگلے ماہ کیلئے فوٹوشوٹ کروایاہے۔ادیتی راﺅ حیدری آخری فلم 'پدماوت' میں دکھائی دی تھیں۔
 

شیئر: