Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

رنبیر بہترین انتخاب ہیں،کرینہ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ معروف اداکارسنجے دت کی بایوپک کیلئے رنبیر بہترین انتخاب ہیں۔ اداکارہ نے اپنے کزن اداکار رنبیر کپور کی فلم 'سنجو' کا ٹریلر دیکھ کر اپنی رائے دی۔اداکار رنبیر کپور خود کو سنجے دت کا ایک بڑا مداح کہتے ہیں۔ رنبیر کپور کی فلم ' سنجو' میں ان کے مختلف روپ پسند کئے جا رہے ہیں۔
 

شیئر: