Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

پربھاس،پوجا ہیگڑے کے ساتھ

اپنی فلم باہو بلی سے ہندوستان بھر کی فلم انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار پربھاس اگلی فلم میں بالی وڈ اداکارہ پوجا ہیگڑے کےساتھ نظرآئیں گے۔ پربھاس کو ان دنوں فلم ' ساہو' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ اس فلم میں شردھا کپور ان کی ہیروئن ہیں۔
 
 

شیئر: