Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جم کیری جاسوسی کریں گے

ہالی وڈ کے نامور اداکارجم کیری جو کردار ادا کرتے ہیں، مشہور ہوجاتاہے ۔حال ہی میں جم کیری کو ایک نئی ہالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ اداکار جم کیری اس نئی فلم میں ایک جاسوس کے روپ میں دکھائی دیں گے۔ جم کیری کی نئی ہالی وڈ فلم کی کہانی ایک مصنف کے قتل کے گرد گھومتی ہے جس کی تحقیقات جم کیری ایک جاسوس بن کر کریں گے ۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: