Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پرینکا کے گھٹنے میں تکلیف

بالی وڈ اور ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینکا چوپڑا زخمی ہوگئیں۔اداکارہ ان دنوں کوانٹیکو نامی ایک امریکی ڈرامے کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ اس دوران ان کے گھٹنے میں شدید چوٹ آئی ہے ۔پرینکا نے مداحوں کو سماجی میڈیا پر بتایاہے کہ انہیں گھٹنے پر تین ہفتے تک پٹیاں باندھے رکھنی ہوں گی۔
 

شیئر: