Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
تازہ ترین

شاہد کپور باکسر بنیں گے

بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہد کپور کو اگلی فلم میں باکسر کے کردار کیلئے کاسٹ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد کپور کو نئی فلم میں باکسر کے روپ میں دکھایاجائے گا ۔ وہ ان دنوں اپنی فلم ' بتی گل میٹرچالو' میں شردھا کپور کےساتھ اداکاری میں مصروف ہیں۔ 
 

شیئر: