Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

محبوبہ مفتی سے سلمان خان کی ملاقات

بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں کشمیر کی وادیوں میں اپنی نئی فلم ' ریس تھری' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ اسی دوران سلمان خان نے کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کی ہے ۔سلمان نے اس ملاقات کی ایک تصویر سماجی رابطہ اکاونٹ پر شیئر کی ہے
 

شیئر: