Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

خود کو گلیمرس نہیں سمجھتی، کترینہ

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کہتی ہیں وہ خود کو گلیمرس اداکارہ نہیں سمجھتیں۔اداکارہ نے ہندوستانی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ خود کو گلیمرس نہیں سمجھتیں اور نہ ہی وہ چاہتی ہیں کہ کسی کی شخصیت کو محدود الفاظ میں قید کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ مداح کسی کی شخصیت کو اس کا مکمل کام دیکھے بغیر محدود الفاظ میں قید کردیتے ہیں۔
 

شیئر: