Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

کریتی سینن جوتا کمپنی کی سفیر

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کو جوتوں کی مشہور کمپنی نے اپنابرانڈسفیر مقرر کیاہے ۔وہ کمپنی کی نئی رینج پروموٹ کریں گی۔ حال ہی میں کریتی سینن کو بالی وڈ انڈسٹری کا ' دادا صاحب پھالکے ایوارڈ' دئےے جانے کااعلان کیا گیاہے۔
 
 

شیئر: