Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ٹوٹل دھمال کے گیت کی عکسبندی

بالی وڈ کی نئی فلم ”ٹوٹل دھمال“ کی شوٹنگ جاری ہے۔ ان دنوں فلم کے ایک گیت کی عکسبندی کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ' ٹوٹل دھمال' کے گیت' پیسہ پیسہ' کی شوٹنگ کیلئے فلم کی کاسٹ ایک ساتھ دکھائی دی ۔ یہ گیت پچھلی فلم کا ہی گیت ہے جسے ری میک کرکے پیش کیاجارہاہے۔واضح ہو کہ یہ فلم ' دھمال ' سیریز کی تیسری فلم ہے۔
 

شیئر: