Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سلمان کشمیر میں مصروف

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان ان دنوں وادی کشمیر میں ہیں،جہاں وہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا ایک حصہ مکمل کروائیں گے۔ سلمان خان حال ہی میں کشمیر پہنچے ہیں جہاں وہ اپنی فلم” ریس تھری“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ریموڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ' ریس تھری' میں جیکولین فرنانڈس، انیل کپور، بوبی دیول اہم کرداروں میں دکھائی دیں گے۔
 

شیئر: