Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انسٹاگرام کی مشہورترین شخصیت، دیپیکا

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کوحال ہی میں سماجی رابطے کی مشہور سائٹ' انسٹاگرام' کی مشہور ترین شخصیت ہونے کا اعزاز بھی مل گیاہے۔وہ انسٹاگرام کی مشہور ترین سلیبریٹی ہیں جنہیں سب سے زیادہ اس سائٹ پر سرچ کیاگیا اور ہیش ٹیگ سے سب سے زیادہ زیر بحث لایاگیاہے۔ دیپیکا کے آفیشل انسٹاگرام صفحے کو دو ملین سے زائد افراد ٹیگ اور لکھ چکے ہیں۔
 

شیئر: