Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نیلم منیر کی کیٹ واک

پاکستان کی مشہور اداکارہ نیلم منیر نے فیشن شو م یں کیٹ واک کی۔ ان کی یہ واک سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ۔ اداکارہ نیلم منیر نے پاکستان فیشن ویک پروگرام میںمشہور پاکستانی ڈیزائنر روزینہ منیب کی ڈیزائن کردہ نیلے رنگ کی لانگ فراک زیب تن کرکے کیٹ واک کی ۔ نیلم کا یہ انداز مداحوں میں کافی مقبول ہورہاہے۔
 

شیئر: