Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بالی وڈ کی 'اکتوبر'نمائش کیلئے پیش

بالی وڈ کی نئی فلم ' اکتوبر'نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ۔ فلم میں ورون دھون کےساتھ اداکارہ بنیتا سندھو کام کررہی ہیں ۔یہ بنیتا کی پہلی بالی ووڈفلم ہے۔فلم اکتوبر ایک روایتی رومانوی کہانی ہے اس فلم میں ورون دھون ایک ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
 

شیئر: