Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 نومبر ، 2025 | Sunday , November   16, 2025
اتوار ، 16 نومبر ، 2025 | Sunday , November   16, 2025

سلمان خان کا ایکشن سین لیک

بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں ایکشن سے بھرپور فلموں میں اپنی اداکاری پیش کررہے ہیں ۔حال ہی میں سلمان کا ایک ایکشن سین لیک ہوگیا جو سماجی رابطہ اکاونٹ پر کافی وائرل ہوگیاہے۔ اس ایکشن سین میں سلمان خان بائیک پر سوار گن چلاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔سلمان ریس تھری میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔
 
 

شیئر: