Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

سات دن محبت ان ' کا موشن پوسٹر

لالی وڈ کی نئی فلم ' سات دن محبت ان ' کا موشن پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اس میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور ایک موٹرسائیکل پر سوار خوفزدہ ،حیرت ناک انداز میں دکھائی دے رہے ہیں۔اس فلم کے دیگر اداکاروں میں جاوید شیخ، آمنہ الیاس، میرا سیٹھی، عامر قریشی، حنا دلپذیر اور عدنان ٹیپو شامل ہیں۔یہ فلم رواں برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: