Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

گووندا کی فرائی ڈے کا پوسٹر

بالی وڈ کے معروف اداکارگووندا کی نئی فلم 'فرائی ڈے' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار گووندا ایک نئی کامیڈی فلم میں اداکاری کریں گے ۔اس فلم میں ان کےساتھ اداکار ورون شرما کام کررہے ہیں۔ فرائی ڈے کے پوسٹر میں گووندا کی ورون کےساتھ مزاحیہ انداز میں تصویر نمایاں ہے۔ ہدایتکار ابھیشیک ڈوگرا کی نئی فلم میں گووندا ایک برس بعد دوبارہ اسکرین پر ہنسی بکھیرتے دکھائی دیں گے۔یہ فلم رواں برس مئی میں ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: