Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ماہرہ کی سگریٹ ایک با رپھر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی حال ہی میں ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سگریٹ نوشی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس مختصر سی وڈیو کو مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔اداکارہ ماہرہ خان کی یہ وڈیو کسی نجی تقریب کی ہے جہاں ماہرہ خان کےساتھ دیگر افراد بھی نمایاں ہیں۔ماہرہ کی اس سے قبل رنبیر کپور کےساتھ سگریٹ نوشی کی تصاویر کئی ہفتوں تک میڈیا پر موضوع بحث بنی رہی تھیں۔
 

شیئر: