Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اکشے بیوی کیساتھ رکشے میں

بالی وڈ اداکار اکشے کمار رکشہ ڈرائیور بن گئے۔ اکشے کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک تصویر پیش کی ہے جس میں اکشے کمار رکشہ چلارہے ہیں اور ٹوئنکل ان کی پچھلی سیٹ پر سوار ہیں۔اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ اپنی نئی فلم ' پیڈمین ' کی ریلیز کے بعد فیملی کےساتھ ان دنوں چھٹیاں منارہے ہیں۔
 

شیئر: