Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جیکولین زخمی ہوگئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔وہ 'ریس تھری' کے سیٹ پر ایک ایکشن سین عکسبند کرواتے ہوئے زخمی ہوئیں ۔ ان کی آنکھ کے اوپر زخم آئے ۔ انہیں اسپتال لےجایا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔کچھ دیر بعد جیکولین نے واپس آکر سن گلاسز پہن کر سین مکمل کروایا۔ سماجی رابطہ اکاونٹ پراداکارہ جیکولین کی تصویردیکھ کرمداحوںنے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔
 

شیئر: