Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کترینہ بالی وڈ سفر پر کتاب لکھیں گی

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ اپنے بالی وڈ سفر پر ایک کتاب تحریر کریں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے فلمی پر مبنی کتاب میں تمام اتار چڑھاو شامل ہوں گے۔کترینہ کیف نے 2003 میں بالی وڈ میں قدم رکھاتھا۔ ماضی میں ان کی فلمیں ناکام بھی ہوئیں تاہم انہوں نے ہمت نہیں ہاری وہ آج ایک مشہور اداکارہ ہیں۔
 
 

شیئر: