Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ایشوریہ کونئی فلم مل گئی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے اپنی نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ایسے میں اداکارہ کو ایک اور فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو ماضی کی مشہور فلم ' وہ کون تھی' کے ریمیک میں کاسٹ کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ اس فلم کیلئے شاہد کپور کا نام بھی سامنے آچکاہے۔ ایشوریہ ان دنوں فلم' فنے خان' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: