Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بوبی دیول کا انداز

بالی وڈ اداکار بوبی دیول نئی فلم ' ریس تھری'میں کام کررہے ہیں ۔ایسے میں ان کی نئی فلم کا پوسٹر جاری ہواہے جس میں بوبی دیول ایکشن انداز میں نمایاں ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکاربوبی دیول ” ریس تھری“ میں سلمان خان اور جیکولین فرنانڈس کےساتھ دکھاوی دیں گے۔ 
 
 

شیئر: