Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کترینہ اورورون فلم کیلئے منتخب

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار ورون دھون ایکساتھ نئی فلم میں نظر آئیں گے۔ انہیںہندی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق ہدایتکار ریموڈیسوزا رقص کے موضوع پر ایک فلم بنارہے ہیں جس میں ان کا انتخاب کترینہ اور ورون دھون ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ کا آغازاگلے برس کیاجائےگا۔کترینہ ان دنوں فلم ' زیرو' جبکہ ورون دھوان اپنی نئی فلم 'سوئی دھاگہ 'کی شوٹنگ کررہے ہیں۔
 

شیئر: