Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رادھیکا کے کریئر کی شروعات اور تھپڑ

بالی وڈ اداکارہ رادھیکا نے انکشاف کیاہے کہ انہوں نے فلمی کریئر کی شروعات میں اپنے ساتھی اداکار کو تھپڑ رسید کردیاتھا۔ہندوستانی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکارہ رادھیکا نے بتایاہے کہ وہ تامل فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں سیٹ پر موجود تھیں کہ وہاں ساتھی اداکار نے ایسی بات کی جسکے جواب میں رادھیکا نے انہیں تھپڑ رسید کردیا۔ رادھیکا اب بالی وڈ فلموں میں کام کررہی ہیں حال ہی میں رادھیکا نے اکشے کمار کی فلم ' پیڈمین' میں ان کی اہلیہ کا کردار نبھایاہے۔
 

شیئر: