Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

دلیر مہندی ضمانت پر رہا

بالی وڈ کے معروف گلوکار دلیر مہندی کوانسانی سمگلنگ کیس میں ملوث ہونے پر 2 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق پنجاب کے شہر پٹیالہ کی عدالت میں معروف گلوکار دلیت مہندی پر 2003ءمیں انسانی سمگلنگ کیس کے سلسلے میں ملوث پایا گیا جس پر انہیں 2 سال قید کی سزا اور 10ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہیں ضمانت پر رہائی مل گئی۔ 
 

شیئر: