Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

راجپال کو اچھے کام کی تلاش

بالی وڈ کے مشہور کامیڈین اداکار راجپال یادو ایک بار پھر بالی وڈ میں اچھے کام کی تلاش میں ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکار راجپال یادو نے کہا کہ میں اچھے کام کےلئے انتظار میں ہوں۔ حال ہی میں فلم جڑواں ٹو'میں اداکار ورون دھون کےساتھ اداکاری کرنےوالے راجپال کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسا وقت بھی دیکھا ہے جب انہوںنے فلموں میں بغیر پیسوں کے کام کیا جسکی وجہ ان کی فلمسازوں سے دوستی تھی۔ یہ فلمی کردار ان کیلئے انتہائی سازگار ثابت ہوئے۔
 

شیئر: