Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کنگ خان کا نیا مومی مجسمہ

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا ایک نیا مومی مجسمہ بنایاجائے گا جو دہلی کے مادام تساو میوزیم میں رواں ماہ نصب کیاجائے گا۔ لندن کے بعد ہندوستان کے مداح بھی شاہ رخ خان کا مومی مجسمہ دیکھ سکیں گے۔ اس سے قبل کئی نامور ہندوستانی شخصیات کے مومی مجسمے دہلی کے میوزیم میں نصب کئے جاچکے ہیں۔
 

شیئر: