Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

میڈونا اب فلم بنائیں گی

معروف پاپ گلوکارہ میڈونا نے حال ہی میں فلم بنانے کا اعلان کیاہے۔ میڈونا اپنی یہ فلم افریقی بیلیٹ ڈانسر مشیلا ڈی پرنس کی اسی نام سے 2014 میں شائع ہونے والی بائیوگرافی پربنائیں گی۔میڈونا کی نئی فلم میں مشیلا ڈی پرنس کی زندگی، جدوجہد، ان کے ساتھ پیش آنے والے مسائل اور ان کی اب تک کی کامیابیوں کو پیش کیا جائے گا۔اس فلم کا اسکرپٹ کمیلا بلیکٹ تحریر کریں گی ۔
 

شیئر: