Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

کریتی' صحافیہ' بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کو ایک نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔وہ نئی فلم ارجن پٹیالہ میں کام کریں گی۔ اس میں وہ ایک صحافیہ کے روپ میں دکھائی دیں گی جو جرائم کی وارداتوں پر اپنی رپورٹ مرتب کرتی ہے۔ کریتی سینن کی اب تک آخری فلم ' بریلی کی برفی' ہے ۔ اس میں ان کی اداکاری کو بے حد پذیرائی ملی اور فلم اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی۔
 

شیئر: