Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

اکتوبر کا نیا پوسٹر

بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم 'اکتوبر' کا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ یہ فلم کا پہلا پوسٹرہے۔ اس میں ورون کی تصویر نمایاں ہے جس میں وہ کسی کھیت میں لیٹے ہوئے گہری سوچ میں گم ہیں۔فلم میں ورون کےساتھ بانیتا سندھو کام کررہی ہیں۔ فلم اکتوبر'13اپریل کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: