Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

کرشمہ کا ایوارڈ سری دیوی کے نام

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔ عالمی یوم خواتین پر ہندوستان میں ہونےوالی ایک تقریب کے دوران اداکارہ کرشمہ کپور کو بہترین فلمی خدمات پر ایوارڈ پیش کیاگیا تاہم کرشمہ نے اپنا یہ ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔کرشمہ کپور خود کو سری دیوی کی بہت بڑی مداح قراردیتی ہیں۔
 
 

شیئر: