Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

انوشکا نے 34 کروڑ کاگھرخریدلیا

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے شوہر کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ نئے گھر میں منتقل ہوگئی ہیں۔ انوشکا کے مہنگے ترین خوبصورت گھر کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ بتایاجارہاہے کہ انوشکا اور ویرات نے اپنا یہ نیا گھر ممبئی کے پوش علاقے میں خریدا ہے جو ساحل سمندر کے پاس ہے۔ اس پانچ کمروں کے نئے فلیٹ کی قیمت 34 کروڑ بتائی جارہی ہے۔
 

شیئر: