Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سری دیوی پردستاویزی فلم

آنجہانی سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے اداکارہ کی زندگی پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اپنی اہلیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سری دیوی کی حقیقی زندگی پر فلم بنائیں گے ۔ اس دستاویزی فلم میں سری دیوی کے فنی و شخصی پہلو ﺅں پر روشنی ڈالی جائے گی۔ بونی کپور کے دوست شیکھر کپور اس فلم کے پراجیکٹ پر کام کریں گے۔
 

شیئر: