Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لیڈی گاگاکی فلم

موسیقی کے تڑکے والی ہالی وڈ فلم ”اے اسٹار از بورن“ 5اکتوبر کوریلیز کی جائے گی۔ فلم میں لیڈی گاگا اور بریڈلے کوپر مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔یہ فلم1937ءمیں پیش جانے والی فلم کا ری میک ہے۔ اے اسٹار از بورن جس کی کہانی ایک ایسے اداکار کی کہانی ہے جو نوجوان اداکارہ اور گلوکارہ کو کریئر بنانے میں مدد دیتا ہے ۔ بریڈلے کوپر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم جس میں جہاں بریڈلے خود ہی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، وہیں لیڈی گاگا، اور سام ایلیٹ بھی اسٹار کاسٹ میں شامل ہیں۔ ڈرامہ مووی اے اسٹار از بورن رواں برس 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: