Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

مدھاون کےکاندھے کی سرجری

بالی وڈ اداکار مدھاون کی حال ہی میں کاندھے کی سرجری ہوئی ہے اور وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ خبروں کے مطابق اداکار مدھاون   جم میں دوران ورزش کاندھے پر چوٹ آنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے  جس کے باعث ڈاکٹروں نے ان کی سرجری کرکے انہیں دو ماہ تک مکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔اداکار مدھاون نے اسپتال میں بستر سے ہی اپنی ایک سیلفی مداحوں کیلئے سماجی رابطہ اکاونٹ پر جاری کی ہے مدھاون ان دنوں بالی وڈ سائنس فکشن فلم ' چندا ماما دور کےکی شوٹنگ میں مصروف تھے۔
 

شیئر: