Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

زین ملک کی ہندی گیت کیلئے پریکٹس

معروف نوجوان گلوکار زین ملک کئی انگریزی گیت پیش کرنے کےبعد اب ہندی گیتوں کا رخ کررہے ہیں ۔زین ملک ہندی گیتوں سے متاثر ہوئے ہیں چنانچہ وہ انہیں اپنی آواز میں پیش کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے زین ان دنوں کافی پریکٹس کررہے ہیں حال ہی میں زین کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ گٹارکی دھن پر معروف ہندوستانی گلوکار کیلاش کھیر کا مشہور ترین گیت تیری دیوانی گانے کی کوشش کررہے ہیں۔
 

شیئر: