Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

بجرنگی بھائی جا ن ' چینی سینما میں

بالی وڈ کی مشہور فلم ' بجرنگی بھائی جان چینی سینماکی زینت بن گئی ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق بالی وڈ فلم ' بجرنگی بھائی جان کو چینی زبان میں ڈبنگ  کر کے اس کا نام   بھی تبدیل کردیاگیاہے۔ پروڈیوسر کبیر خان کی فلم سے فلمسازوں کو امید ہے یہ بہترین بزنس کرےگی۔ مذکورہ فلم 2015 میں ہندی باکس آفس پر ریلیز ہوئی تھی ۔اس نے بہترین بزنس کیاتھا۔ حال ہی میں عامر خان کی فلم ' سیکرٹ سپراسٹار کا چین میں ریکارڈ بزنس سامنے آچکاہے۔
 

شیئر: