Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گاما پہلوان کی زندگی پر سلمان خان کی ٹی وی سیریز

بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی پروڈکشن کمپنی سلمان خان فلمز کے بینر تلے آنجہانی  پہلوان گاما کی زندگی پر ٹی وی سیریزدی گریٹ گاما بنائیں گے ۔  میڈیا کے مطابق سلمان کی  ٹی وی سیریز دی گریٹ گاما میں سہیل خان گاما پہلوان اور محمد ناظم ان کے بھائی امام بخش کا کردار ادا کریں گے۔
 

شیئر: