Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ابھیشیک نے من مرضیاں کی شوٹنگ شروع کردی

بالی وڈ ادکار ابھیشیک بچن نے اپنی نئی فلم ' من مرضیاںکی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ وہ کافی عرصے کے بعد بالی وڈ اسکرین پر دکھائی دیں گے۔ابھیشیک نے فلم کی شوٹنگ  کی خبر سماجی رابطہ اکاونٹ پر دی ۔من مرضیاں میں ابھیشیک کےساتھ پہلی بار تاپسی پنو بطور ہیروئن کام کررہی ہیں ۔ابھیشپک نے آخری بار 2016 کی فلم ' ہاوس فل 3میں کام کیاتھا۔
 
 

شیئر: