Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

زین ملک کیساتھ اپنی شرائط پر گاؤںگا ،کیلاش کھیر

ون ڈائریکشن کے سابق گلوکارزین ملک جو جلد ہی بالی وڈ میں ڈبیو کریں گے انہوں نے حال ہی میں کیلاش کھیر کے دو گانوںکی وڈیو انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کی۔زین کی یہ وڈیو جب کیلاش کھیر کی نظر سے گزری تو انہوں نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں زین کے ساتھ گانا گانے کیلئے آمادگی کا اظہارکیا اور کہا کہ وہ زین کے ساتھ اپنی شرائط پر گانا گائیں گے۔
 
 

شیئر: