Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

عائشہ خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ عائشہ خان نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستانی اداکارہ عائشہ خان  نےحال ہی میں شوبز سرگرمیوں کو مکمل طور پر ترک کر دیاہے۔ عائشہ خان نے اس اہم ترین اعلان کیلئے فیس بک کو چنا ہے۔ انہوں نے اپنے آفیشل پیج پرکہاکہ وہ مزید شوبز سرگرمیاں جاری نہیں رکھیں گی۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی ۔عائشہ نے کہا کہ انہوں نےسوچ سمجھ کر بعد اپنی خوشی سے شوبزکو ہمیشہ  کے لئےخیر باد کہنے کا فیصلہ کیا تاہم عائشہ نے شوبز چھوڑنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔عائشہ خان نے متعدد ٹی وی ڈراموں کے علاوہ پاکستانی فلم ' جوانی پھر نہیں آنی اور فلم وارمیں بھی کام کیاہے۔
 

شیئر: