Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ریچہ چڈھا سیاستدان کے روپ میں

بالی وڈ کی اداکارہ ریچہ چڈھا سیاستدان بنیں گی۔وہکئی فلموں میں مختلف کردار پیش کرنے کےبعد اب  سیاستدان  کے کردار میں دکھائی  دیں گی۔ بالی وڈ کی نئی فلم داس دیو میں سیاستدان کے روپ میں ڈھلنے اورسیاستدانوں کو قریب سے دیکھنے کیلئے  ریچہ چڈھا ان سے ملاقاتیں بھی کررہی ہیں اور سیاسی ریلیوں میں بھی شریک ہورہی ہیں۔ داس دیو میں ریچہ چڈھا  کےساتھ ادیتی راو حیدری اور راھول بھٹ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ 
 

شیئر: