Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

امیتابھ بچن علیل ہوگئے

بالی وڈ فلموں کے معروف اداکار امیتابھ بچن علیل ہوگئے ۔انہیں ممبئی کے اسپتال میں داخل کرادیاگیاہے۔بتایاگیاہے کہ امیتابھ کمر اور گردن کی سخت تکلیف میں مبتلاہیں ۔ حال ہی میں امیتابھ اپنی نئی فلم "ٹھگ آف ہندوستان" کی شوٹنگ مکمل کی ہے ۔کام کی زیادتی کے سبب اس سے قبل بھی امیتابھ کی علالت کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
 
 

شیئر: