Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ابھیشیک کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا تاہم یہ کچھ ہی دیر بعد بحال بھی ہوگیا۔ اداکار ابھیشیک بچن نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا اکاﺅنٹ ہیک کردیاگیاتھا ۔ان کے اکاﺅنٹ پر پاکستان سے محبت کے اظہار کے جملے سامنے آئے تو مداحوں نے سمجھا کہ ابھیشیک مذاق میں ایسے اسٹیٹس لگارہے ہیں کچھ دیر بعد اکاﺅنٹ بحال ہوجانے پر ابھیشیک نے مداحوں کو آگاہ کیا ۔ واضح رہے کہ انوپم کھیر کا اکاﺅنٹ بھی اسی انداز میں ہیک ہوکر بحال ہوگیاتھا۔
 
 

شیئر: