Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

'پیڈمین' کی نمائش

بالی وڈ کے مشہور ہیرو اکشے کمار کی نئی فلم' پیڈمین'جمعہ 9فروری کو نمائش کے لئے پیش ہوگی۔ ' پیڈمین' اکشے کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی بالی وڈ فلم ہے۔ اس میں رادھیکا آپٹے اور سونم کپور اہم کرداروں میں نظرآئیں گے۔
 

شیئر: