Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ہیٹ اسٹوری 4 کا نیا گیت ریلیز

حال ہی میں نئی بالی وڈ فلم ' ہیٹ اسٹوری 4' کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔” بوند بوند“کے عنوان سے فلم کا نیا گیت فلم میں شامل اداکاروں اروشی اور ویوان بھاتیلا پر فلمایاگیاہے۔ جبین نوتیال اور نیتی موہن کی فلم کا پیش کیاجانے والایہ دوسرا گیت ہے۔”ہیٹ اسٹوری“ 9مارچ کو ریلیز ہوگی۔ 
 
 

شیئر: